داخلے جاری ہیں Learn Skills. Build Confidence. Create Your Future. پاکستان اردو / English

کورسز / بیوٹی اور فیشن

سلائی اور ڈریس ڈیزائننگ

ناپ، کٹنگ، سلائی اور سادہ ڈریس ڈیزائننگ — گھر بیٹھے کمائی کے لیے۔

ناپ لینا، کپڑا کٹنگ، سلائی مشین چلانا اور آسان ڈیزائن بنانا۔ کورس کے آخر میں آپ اپنا پہلا مکمل سوٹ خود سئیں گی۔

آپ کیا سیکھیں گے

مکمل خاکہ پہلی کلاس میں بتایا جاتا ہے۔