داخلے جاری ہیں Learn Skills. Build Confidence. Create Your Future. پاکستان اردو / English

کورسز / قرآنِ مجید

نورانی قاعدہ

سب سے پہلا قدم — عربی حروف، اُن کی آوازیں اور جوڑ، بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے۔

نورانی قاعدہ سے قرآن پڑھنے کی بنیاد بنتی ہے۔ ہر حرف کی درست آواز، حرکت، مد اور جزم آسان طریقے سے سکھائے جاتے ہیں۔ کلاس لائیو ہوتی ہے اور استاد ہر طالبعلم سے الگ الگ پڑھواتے ہیں۔

درخواست سے پہلے یہ ضرور پڑھیں

روزانہ 30 منٹ کی کلاس۔ ہر کلاس میں پچھلا سبق سنانا ضروری ہے۔ بچوں کے لیے والدین کی نگرانی بہتر ہے۔ غیر حاضری کی صورت میں استاد کو پہلے اطلاع دیں۔

آپ کیا سیکھیں گے

  1. حروف اور اُن کی آوازیں

    ہر حرف کی درست ادائیگی۔

  2. حروف اور اُن کی آوازیں

    ہر حرف کی درست ادائیگی۔

  3. حروف اور اُن کی آوازیں

    ہر حرف کی درست ادائیگی۔

  4. حروف اور اُن کی آوازیں

    ہر حرف کی درست ادائیگی۔

  5. حرکات، تنوین، مد

    زبر زیر پیش سے لے کر مد تک۔

  6. حرکات، تنوین، مد

    زبر زیر پیش سے لے کر مد تک۔

  7. حرکات، تنوین، مد

    زبر زیر پیش سے لے کر مد تک۔

  8. حرکات، تنوین، مد

    زبر زیر پیش سے لے کر مد تک۔

  9. حروف جوڑنا

    دو اور تین حروف ملا کر پڑھنا۔

  10. حروف جوڑنا

    دو اور تین حروف ملا کر پڑھنا۔

  11. حروف جوڑنا

    دو اور تین حروف ملا کر پڑھنا۔

  12. حروف جوڑنا

    دو اور تین حروف ملا کر پڑھنا۔