داخلے جاری ہیں Learn Skills. Build Confidence. Create Your Future. پاکستان اردو / English

کورسز / کاروبار

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی بنیادیں

فیس بک اور انسٹاگرام پیج، سادہ اشتہار اور بکنے والا مواد۔

بزنس پیج بنانا، پوسٹ لکھنا، سستا اشتہار چلانا اور نتیجہ دیکھنا۔ چھوٹے کاروبار کے لیے تیار کیا گیا کورس۔

آپ کیا سیکھیں گے

مکمل خاکہ پہلی کلاس میں بتایا جاتا ہے۔