داخلہ
داخلہ چار مرحلوں میں ہوتا ہے اور موبائل ہی سے مکمل ہو جاتا ہے۔
کورس منتخب کریں
کورس کے صفحے پر خاکہ، اوقات اور فیس پڑھیں۔
اپنی تفصیل بھیجیں
داخلہ فارم بھریں یا واٹس ایپ پر پیغام بھیجیں۔
فیس جمع کرائیں
جاز کیش، ایزی پیسہ یا بینک ٹرانسفر، پھر رسید بھیج دیں۔
کلاس میں شامل ہوں
کلاس کا لنک اور وقت آپ کو واٹس ایپ پر مل جائے گا۔
فیس کہاں بھیجنی ہے
JazzCash
03154640054
Easypaisa
03154640054
United Bank Limited
PK53UNIL0109000260012409
ٹرانزیکشن آئی ڈی ہمیشہ محفوظ رکھیں۔ داخلہ فیس موصول ہونے کے بعد ہی مکمل ہوتا ہے۔
داخلہ فارم
یہ فارم بھریں، ہم اسی نمبر پر رابطہ کریں گے۔